بلوچستان: سبی میں گرینیڈ حملہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی
Illustration
AI Summary
سبی: بلوچستان کے ضلع سبی میں چینک چوک کے قریب جمعرات کی شام ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شام 7 بج کر 5 منٹ پر گرینیڈ حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ سبی میں تعینات اسٹیشن ہاؤس آفیسر غلام علی ابڑو نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ایدھی ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ان کے مطابق مجموعی طور پر چھ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ایک زخمی راستے میں دم توڑ گیا۔ سبی ریجن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس برکت کھوسہ نے بتایا کہ زخ... Newsiline اس رپورٹ کو Dawn News Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ Dawn News Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
Dawn News Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔