Illustration
ڈاکٹر آصف محمود: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے نئے پاکستانی نژاد سربراہ جو ماضی میں کئی بار عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں
امریکہ میں بین الاقوامی مذہبی آزادی کے کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے متفقہ طور پر پاکستانی نژاد امریکی شہری آصف محمود کو اپنا چیئر پرسن منتخب کیا ہے۔ Newsiline اس رپورٹ کو BBC Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔